شام:اسد اور ایرانی نواز دستوں کی فائرنگ،2 افراد ہلاک4 زخمی

شام میں اسد انتظامیہ  اور ایرانی نواز دہشتگرد گروپوں  نے حلب کے مجافاتی علاقوں میں حملہ کر دیا جس میں 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے

1734090
شام:اسد اور ایرانی نواز دستوں کی فائرنگ،2 افراد ہلاک4 زخمی

شام میں اسد انتظامیہ  اور ایرانی نواز دہشتگرد گروپوں  نے حلب کے مجافاتی علاقوں میں حملہ کر دیا جس میں 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔

سرکاری دستوں نے حلب سے متصل ادلب کے محفوظ علاقے کی حدود میں واقع کفر نوران نامی دیہات پر فائرنگ کر دی ۔

 اس واقعے میں ایک خاتون اور ایک بچہ ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔

 


ٹیگز: #ادلب , #حلب , #شام

متعللقہ خبریں