اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ

مقبوضہ بیت المقدس کے بابِ دمشق میں فلسطینیوں پر حملے کے دوران اسرائیلی فورسز کے ویڈیو مناظر

1721725
اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ

اسرائیلی فورسز نے بیت المقدس کے بابِ دمشق میں فلسطینیوں پر حملہ کیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے بابِ دمشق میں فلسطینیوں پر حملے کے دوران اسرائیلی فورسز کے ویڈیو مناظر سامنے آئے ہیں۔

عینی شاہدوں کے مطابق اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا اور واقعے کے ویڈیو مناظر لینے والے اخباری رپورٹروں کو حراست میں لے لیا ہے۔



متعللقہ خبریں