کویت کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

بتایا گیا ہے کہ مینا الحمدی کویت کی مرکزی آئل ریفائنری ہے جو کہ سعودی سرحد کے قریب واقع ہے

1720989
کویت کی آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

 کویت کی ایک بڑی آئل ریفائنری میں آج  آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔

مینا الحمدی کویت کی مرکزی آئل ریفائنری ہے اور سعودی سرحد کے قریب واقع ہے۔

حکام نے اس واقعے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

تا حال ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتا نہیں چلایا جا سکا جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

اس آئل  ریفائنری میں یومیہ تقریبا پچیس ہزار بیرل تیل پیدا کیا جاتا ہے، جو کہ مقامی منڈیوں میں فراہم ہوتا ہے۔



متعللقہ خبریں