ایران میں جنگلاتی آگ،200ہیکٹر کا رقبہ جل کر خاک

شمال مشرقی ایران کے صوبہ گلستان میں  جنگلاتی آگ لگنے سے دو سو ہیکٹر کا علاقہ جل گیا ہے

1710631
ایران میں جنگلاتی آگ،200ہیکٹر کا رقبہ جل کر خاک

شمال مشرقی ایران کے صوبہ گلستان میں  جنگلاتی آگ لگنے سے دو سو ہیکٹر کا علاقہ جل گیا ہے۔

 صوبائی افسر برائے  قدرتی وسائل عبدالرحیم لطفی نے بتایا ہے کہ  صوبے میں دو روز سے لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

لطفی نے بتایا کہ اس جنگلاتی آگ میں دو سو ہیکٹر کا رقبہ جل چکا ہے۔

 



متعللقہ خبریں