شام کے شمال میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ایک دہشت گرد کو آپریشن چشمہ امن کے اور دوسرے کو آپریشن فرات ڈھال کے علاقے میں غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1709043
شام کے شمال میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے ترک فوجی غدارانہ حملوں اور دہشت گردی کے منصوبوں میں مصروف دہشت گردوں کا قلع قمع کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حالیہ آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ایک دہشت گرد کو شام کے آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں اور دوسرے کو آپریشن فرات ڈھال کے علاقے میں غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ دہشت گرد حملے کی تیاریوں میں تھے۔



متعللقہ خبریں