اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

اس حملے میں کسی  کے ہلاک یا پھر زخمی ہونے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا

1703677
اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

اسرائیل نے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی  پر فضائی حملہ کیا۔

عینی شاہدین سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  اسرائیلی لڑاکا  طیاروں نے غزہ کی  پٹی کے جنوبی شہر خان یونس  میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے ایک ٹھکانے کو ہدف بنایا۔

غزہ کی  فلسطینی وزارت ِ صحت  نے  اس حملے میں کسی  کے ہلاک یا پھر زخمی ہونے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

ادھر اسرائیلی فوج نے بھی حملے کے بارے میں تا حال کسی قسم کوئی  بیان نہیں دیا۔

 



متعللقہ خبریں