مسجد الاقصی کے تحفظ کےلیے اردن سمیت دیگر عرب ممالک سے رابطے میں ہیں:حکومت فلسطین
فلسطینی امور خارجہ کے مطابق، اردن سمیت دیگر عرب ممالک کے ساتھ مسجد الاقصی اور دیگر مقامات مقدسہ کے تحفظ کی درخواست پر رابطے جاری ہیں
1703034
فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے جبری داخلوں اور مسجد الاقصی کے تحفظ کےلیے اردن سمیرت دیگر عرب ممالک سے رابطے کی کوششیں جاری ہیں۔
فلسطینی امور خارجہ کے مطابق، اردن سمیت دیگر عرب ممالک کے ساتھ مسجد الاقصی اور دیگر مقامات مقدسہ کے تحفظ کی درخواست پر رابطے جاری ہیں۔
واضح رہے کہ کافی عرصے سے متعصب یہودی گروپ کل سے شروع ہو کر 27 ستمبر تک جاری رہنے والے بعض مذہبی تہواروں کے دوران مسجد القصی میں جبری داخلے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل کی طرف سے شام پر راکٹ حملہ
ملک کے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو اسرائیلی فورسز کی طرف سے راکٹوں کے ساتھ ہدف بنایا گیا ہے: سانا