حشد الشعبی کا اہم کمانڈر کار بم حملے میں مارا گیا: عراقی پولیس

معلوم ہوا ہے کہ حشد الشعبی تنظیم کے اہم کمانڈروں میں شامل آصف حسن کریم عراقی  شہر بابیل میں ہوئے کار بم دھماکے میں مارا گیا

1703010
حشد الشعبی کا اہم کمانڈر کار بم حملے میں مارا گیا: عراقی پولیس

معلوم ہوا ہے کہ حشد الشعبی تنظیم کے اہم کمانڈروں میں شامل آصف حسن کریم عراقی  شہر بابیل میں ہوئے کار بم دھماکے میں مارا گیا۔

مقامی پولیس ذرائع  نے بھی اس بات کی تصدیق  کر دی ہے۔

 پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ  اس حملے میں اس کے دو ساتھی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ایک  اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ  واقعہ الاویسات نامی علاقے میں پیش آیا جو کہ مکمل طور پر حشد الشعبی کے زیر کنٹرول ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں