بحرین اور مراکش تل ابیب میں سفارت خانے کھولیں گے
اسرائیلی امور خارجہ کے ترجمان حسن کابیہ کے مطابق،بحرین جلد ہی تل ابیب میں سفارت خانہ کھولے گا جبکہ مراکش سفارتی مشن کے تحت قائم رابطہ دفتر کو سفارت خانے کا درجہ دے گا
1694048


اسرائیل کے ساتھ گزشتہ سال تعلقات کی بحالی کے اعلان کے بعد اب بحرین اور مراکش جلد ہی تل ابیب میں اپنے سفارت خانے کھولیں گے۔
اسرائیلی امور خارجہ کے ترجمان حسن کابیہ کے مطابق،بحرین جلد ہی تل ابیب میں سفارت خانہ کھولے گا جبکہ مراکش سفارتی مشن کے تحت قائم رابطہ دفتر کو سفارت خانے کا درجہ دے گا۔
واضح رہے کہ وزیر خارجہ یاءر لاپد نے گزشتہ ہفتے مراکش کا دورہ کیا تھا جس کے دوران مراکشی ہم منصب ناصر بریتا نے کہا تھا کہ جلد ہی وہ تل ابیب کا دورہ کریں گے۔
متعللقہ خبریں

شام میں زلزلہ،2802 افراد ہلاک،5035 زخمی
شام کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے سے اب تک 2802 افراد ہلاک جبکہ 5035 زخمی ہو چکےہیں