اسرائیلی فوجی کی فائرنگ۔4 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا جس کی تصدیق فلسطینی وزارت صحت نے بھی کی ہے

1691753
اسرائیلی فوجی کی فائرنگ۔4 فلسطینی شہید

 مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے ان  شہادتوں کی تصدیق بھی کردی ہے تاہم اسرائیلی فوج نے شہید افراد کو حملہ آور قرار دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں حفاظتی دستوں کی خفیہ ٹیم پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کی گئی جس پر جوابی کارروائی کے دوران فائرنگ کرنے والے تمام افراد مارے گئے۔



متعللقہ خبریں