فوج نے 6 فلسطینیوں کی ہلاکت کا واقعہ خفیہ رکھا تھا:اسرائیلی اخبار کا انکشاف

اسرائیلی اخبار میں انکشاف ہوا ہےکہ اسرائیلی فوج  نے مئی کے مہینے میں غزہ کی پٹی  میں کیے گئے حملوں میں چھ شہریوں کی ہلاکت کو خفیہ رکھا ہے

1685322
فوج نے 6 فلسطینیوں کی ہلاکت کا واقعہ خفیہ رکھا تھا:اسرائیلی اخبار کا انکشاف

انکشاف ہوا ہےکہ اسرائیلی فوج  نے مئی کے مہینے میں غزہ کی پٹی  میں کیے گئے حملوں میں چھ شہریوں کی ہلاکت کو خفیہ رکھا ہے ۔

 اسرائیل کے اخبار ہاریٹز کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے  13 ٘ئی کو بیت الحنون میں بم حملے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملنے  کے باوجود وہاں کے مکینوں کے انخلا کا حکم نہیں دیا تھا۔

 اس حملے میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت ایک شخص ہلاک  جبکہ 25 زخمی ہو گئے تھے۔

 اس واقعے کی فوج کی طرف سے تفتیش کی گئی تھی مگر اسے رائے عامہ میں افشا نہیں کیا گیا تھا جبکہ تفتیش کےبعد آنکھوں میں دھول جھونکنے کےلیے چند معمولی فوجی افسران کو عہدوں ے بر طرف کرنے کے بعد دوبارہ سے مقرر کر دیا گیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں