اسماعیل ہانیہ دوبارہ حماس کے صدر منتخب

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسماعیل ہانیہ کو دوبارہ تنظیم کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے

1683639
اسماعیل ہانیہ دوبارہ حماس کے صدر منتخب

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسماعیل ہانیہ کو دوبارہ تنظیم کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔

یہ بات آج  دو اعلیٰ فلسطینی اہلکاروں نے خبر رساں اداروں کو بتائی۔

 واضح رہے کہ اسماعیل ہانیہ دو ہزار سترہ سے حماس کے سربراہ چلے آ رہے ہیں۔

مغربی اردن اور غزہ پٹی کے فلسطینی خود مختار علاقوں میں سے غزہ پر حماس کی حکومت ہے۔



متعللقہ خبریں