عراق میں داعش نے دوبارہ اپنا گھناؤنا چہرہ دکھانا شروع کر دیا

داعش کے  کارندوں نے ایک خیمے کو  ہدف بنایا جہاں پر تعزیتی  تقریب ہو رہی تھی

1683142
عراق میں داعش نے دوبارہ اپنا گھناؤنا چہرہ دکھانا شروع کر دیا

عراق میں دہشت گرد تنظیم  داعش کے ایک  تعزیتی تقریب کے دوران حملے میں 13 افراد ہلاک  جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔

یہ دہشت  گرد  حمل صلاحداین  شہر میں کیا گیا اور داعش کے  کارندوں نے ایک خیمے کو  ہدف بنایا جہاں پر تعزیتی  تقریب ہو رہی تھی۔

حملے میں13 افراد ہلاک جبکہ 50زخمی  ہو گئے، علاقے میں دہشت گرد تنظیم کے خلاف  آپریشن شروع کر دیا گیا  ہے۔

یاد رہے اس  خونی تنظیم نے گزشتہ ہفتے بھی  بغداد کی ایک منڈی پر حملہ کیا تھا ، جس دوران35 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔



متعللقہ خبریں