عراق: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 5 فوجی ہلاک

صوبہ صلاح الدین میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے

1682206
عراق: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 5 فوجی ہلاک

عراق کے صوبے صلاح الدین میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

عراق حکومت سے منسلک میڈیا سکیورٹی نیٹ ورک کے جاری کردہ بیان کے مطابق  'ایم آئی 17' فوجی ہیلی کاپٹر صوبہ صلاح الدین کے قصبے عامر لی  میں گر گیا۔

ہیلی کاپٹر میں سوار 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

حادثے کی وجہ کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں