اسرائیلی جیلوں میں بند بے قصور فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی  پاداش میں قید یوں کے بارے میں  فیصلے کے  خلاف مزید 5  فلسطینی شہریوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی

1679093
اسرائیلی جیلوں میں بند بے قصور فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیل کی جیلوں میں بند 5 فلسطینی قیدیوں نے ’’انتظامیہ قید‘‘ فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

 فلسطینی  اسیروں کی جمیعت  کی جانب  سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں انتظامی  پاداش میں قید یوں کے بارے میں  فیصلے کے  خلاف مزید 5  فلسطینی شہریوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

اعلامیہ   میں اس سے قبل بھوک ہڑتال کرنے والے 4  قیدیوں میں سے تین کو رہائی ملنے اور ایک  کے  ناسازگی صحت کے باعث بھوک ہڑتال کو ختم کرنے  کی وضاحت کی گئی ہے۔  اسوقت مجموعی طور پر 13 قیدی بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں