شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کی کاروائی
دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف عسکری آپریشنز کے مؤثر اور پُر عزم طریقے سے جاری ہے
1670555
شمالی عراق کے متینا رعلاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے رکن 2 دہشت گردوں کے بے بس کر دیا گیا۔
وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف عسکری آپریشنز کے مؤثر اور پُر عزم طریقے سے جاری ہونے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے متینا میں تعین کردہ 2 دہشت گردوں کو فضائی کاروائی کے ذریعے ناکار بنا دیا گیا ہے۔