لبنان، طرابلس شام میں احتجاجی مظاہروں میں ہوائی فائرنگ پر فوج طلب

فوج نے بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے شہر میں گشت کرنا شروع کر دیا

1667625
لبنان، طرابلس شام میں احتجاجی مظاہروں میں ہوائی فائرنگ پر فوج طلب

لبنانی فوج نے مہنگائی  اور مقام کرنسی  کی قدر میں گراوٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد  کی جانب سے سڑکو  ں کی ناکہ بندی اور ہوائی فائرنگ   کرنے والے شہر طرابلس شام میں گشت شروع کر دیا ہے۔

ملک کی سرکاری نیوز ایجنسی این این اے کی خبر کے مطابق ملک کے شمالی شہر طرابلس شام میں  لبنانی لیرے کی قدر میں کمی   اور مہنگائی کے آسمانوں سے باتیں کرنے کے خلاف  مظاہرے کیے۔

شہر کے مختلف  محلوں میں سڑکوں کی ناکہ بندی   اور دکانو ں کو زبردستی بند کرانے کا کہنے والے نوجوانوں نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔

جس کے بعد فوج نے بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے شہر میں گشت کرنا شروع کر دیا۔

 



متعللقہ خبریں