شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی،3 شہری زخمی

بتایا گیا ہے کہ ادلب شہر کے جنوب مشرق میں واقع معارۃ النعمان نامی قصبے میں متعین سرکاری  گروہوں نے ادلب  کے جنوب میں واقع ایک شاہرہ،بینن اور کنصفرا نامی دیہاتوں پر فائرنگ کرتےہوئے جنگ بندی کی  خلاف ورزی کی

1657383
شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی،3 شہری زخمی

شام میں  اسد انتظامیہ اور اس کے ایرانی نواز گروپ کے زیر قبضہ علاقوں میں دہشتگردوں نے  جنگ بندی کی خلاف  ورزی کی جس کے نتیجےمیں تین شہری زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ ادلب شہر کے جنوب مشرق میں واقع معارۃ النعمان نامی قصبے میں متعین سرکاری  گروہوں نے ادلب  کے جنوب میں واقع ایک شاہرہ،بینن اور کنصفرا نامی دیہاتوں پر فائرنگ کرتےہوئے جنگ بندی کی  خلاف ورزی کی ۔

ان حملوں میں دوبچوں سمیت ایک خاتون زخمی ہو گئی جنہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں