اسد انتظامیہ کے ادلیب پر گولوں سے حملے

موضع تاؤم   میں جبری نقل مکانی کرائے جانے والے پناہ گزینوں   کے ابرار کیمپ پر  گولوں کے ساتھ مسجد اور ایک اسکول کو ہدف بنایا گیا

1654764
اسد انتظامیہ کے ادلیب پر گولوں سے حملے

شام میں بشار الاسد انتطامیہ  نے ادلیب  کے غیر عسکری علاقے کی  حدود پر واقع ایک کیمپ پر توپ کے گولے برسائے۔

اسد قوتوں نے ادلیب کے مشرق میں واقع موضع تاؤم   میں جبری نقل مکانی کرائے جانے والے پناہ گزینوں   کے ابرار کیمپ پر  گولوں کے ساتھ مسجد اور ایک اسکول کو ہدف بنایا گیا۔

کوئی جانی  نقصان یا پھر زخمی نہ ہونے والے اس حملے میں ہدف بنائے جانے والے اسکول اور مسجد کے جوار میں شہریوں   کےقیام کردہ خیموں   کو کوئی زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔

 



متعللقہ خبریں