حماس کی تمام تر فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل

فلسطینی عوام اپنی سرزمین اور مقدس اقدار کا دفاع کرتے ہوئے قومی آزادی کے منصوبے میں حصہ لیں گے

1649710
حماس کی تمام تر فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل

حماس نے  دریائے اُردن کے مغربی   کنارے کےفلسطینیوں کو یہودی  آباد کاروں کے زیر قبضہ مشرقی القدس کے قدیم شہر میں واقع مسجدِ اقصی  پر بار ہا  دھاوا بولے جانے کے برخلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی۔

حماس نے ایک بیان میں اس نے یہودی آباد کاروں کے دھاوے کو قابض قوتوں کےحکومت کی ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے  ایک غیر مؤثرکوشش ہے۔

حماس نے فلسطینیوں کو اگلے جمعہ کو مغربی کنارے کے شہروں میں "یوم قہر" کی حیثیت سے تبدیل کرنے کی دعوت دی ، اور ہجوم سے مطالبہ کیا کہ وہ تمام رابطہ مقامات پر جمع ہوں، بستیوں کے مابین سڑکوں کی ناکہ بندی کریں، اور آباد کاروں کے خلاف چڑھائی کریں جو  کہ غلط کام کو مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کے ساتھ انہیں  مزید مزاحمت اور رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑے گا اور فلسطینی عوام اپنی سرزمین اور مقدس اقدار کا دفاع کرتے ہوئے قومی آزادی کے منصوبے میں حصہ لیں گے  اور یہ قابض افواج اور آباد کاروں کے خلاف جامع مزاحمت کو متحرک کرنے کے لئے تیار ہیں۔



متعللقہ خبریں