اسرائیل کاغزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاترپر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے: آلتون

آلتون ، اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ"اسرائیل،  قتل عام اور جنگی جرائم  کو جاری رکھے ہوئے ہے

1639874
اسرائیل کاغزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاترپر  حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے: آلتون

صدر کے اطلاعاتی امور کے مشیر فخرالدین آلتون  نے کہا ہے کہ  کہ غزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاتر کو نشانہ بنانے والے قابض اسرائیل نے بھی آزادی صحافت کو  بھی اپنا نشانہ بنایا ہے۔

آلتون ، اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ"اسرائیل،  قتل عام اور جنگی جرائم  کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔ غزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاتر کو نشانہ بنانے والی اسرائیلی فوج  نے اب  پریس کی آزادی پر بھی حملہ  کیا ہے ۔ اسرائیل نے قتلِ عام کو چھپانے کے لیے پریس مراکز کو نشانہ بنایا ہے  جس کی  ہم مذمت کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں