ایران شام کے لئے خام پیٹرول کی ترسیل جاری رکھے ہوئے ہے

ایران سے بھیجا گیا 1.5 ملین بیرل پیٹرول رواں ہفتے  شام کے بندرگاہ والے شہر بانیاس پہنچ جائے گا

1632903
ایران شام کے لئے خام پیٹرول کی ترسیل جاری رکھے ہوئے ہے

ایران سے بھیجا گیا 1.5 ملین بیرل پیٹرول رواں ہفتے  شام کے بندرگاہ والے شہر بانیاس پہنچ جائے گا۔

بین الاقوامی بحری جہاز کنٹرول سسٹم ٹینکر ٹریکر کے ٹویٹر پیج سے جاری کی گئی ٹویٹ کے مطابق ایران شام کے لئے خام پیٹرول کی ترسیل جاری رکھے ہوئے ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے گذشتہ ماہ بھی بشار الاسد انتظامیہ کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں زور پکڑتے پیٹرول بحران کے حل کے لئے 3 ملین بیرل سے زائد پیٹرول کی ترسیل سے شامی انتظامیہ کی مدد کی تھی۔



متعللقہ خبریں