اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری،حماس کا اڈہ نشانے پر

اسرائیلی فوج نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ  غزہ سے اسرائیل کی جانب داغے گئے ایک راکٹ کے جواب میں اسرائیلی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ کو نشانہ بنایا ہے

1622452
اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری،حماس کا اڈہ نشانے پر

اسرائیلی فوج نے گزشتہ شب غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ  غزہ سے اسرائیل کی جانب داغے گئے ایک راکٹ کے جواب میں اسرائیلی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ کو نشانہ بنایا ہے۔

ان حملوںے میں غزہ میں ایک اسلحے  کے کارخانے ،اسلحے کی ترسیل کے زیر استعمال سرنگ اور حماس سے منسلک ایک عسکری علاقے کو نشانہ بنایا گیا ۔

حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں