یمن کے لیے ترکی کوششیں باعث ستائش ہیں، سربراہ یمنی مجلس شوری

بن داعر نے ترکی کے یمن میں سفیر  فاروق  بوز گیوز  جن کا مدت ِ  فرائض پورا ہو چکا ہے  سے سعودی عرب  کے دارالحکومت ریاض میں ملاقات کی

1615911
یمن  کے لیے ترکی کوششیں باعث ستائش ہیں، سربراہ یمنی مجلس شوری

یمنی مجلسِ شوری   کے سربراہ  بن داعر نے  ترکی کے یمن سے متعلق مؤقف کی تعریف کی ہے۔

یمنی خبر رساں ایجنسی صبا کے مطابق  بن داعر نے ترکی کے یمن میں سفیر  فاروق  بوز گیوز  جن کا مدت ِ  فرائض پورا ہو چکا ہے  سے سعودی عرب  کے دارالحکومت ریاض میں ملاقات کی۔

دونوں ممالک کے مابین تعلقات پر غور کیے جانے والے احمد بن داعر  نے  ترکی کے یمن کےتحفظ و استحکام، ملکی سالمیت  کی حمایت کرنے والے مؤقف ، عالمی پلیٹ فارم  پر اس کی سرکاری انتظامیہ کے حق میں  کھڑے  ہونے اور انسانی امدادی شعبے میں خدمات کو سراہا۔

 



متعللقہ خبریں