شمالی شام میں کاروائی،2 خود کش خواتین دہشتگرد ہلاک
ترک ضلع حاتائے کی صوبائی انتظامیہ کے مطابق، پی کےکے کی دو دہشتگرد خواتین نے عفرین کے ایک گنجان آباد علاقے میں خود کش حملے کی تیاری کر رکھی تھی جسے حفاظتی قوتوں نے ناکام بنادیا
1613374
شام کے علاقے عفرین میں بم دھماکے کی تیاری میں مصروف دوخواتی دہشتگردوں کوہلاک کر دیا گیا۔
ترک ضلع حاتائے کی صوبائی انتظامیہ کے مطابق، پی کےکے کی دو دہشتگرد خواتین نے عفرین کے ایک گنجان آباد علاقے میں خود کش حملے کی تیاری کر رکھی تھی جسے حفاظتی قوتوں نے ناکام بنادیا۔
بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کے سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
غزہ میں اسرائیل کے حملوں سے ہلاک فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی
فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی پر 199 دنوں سے جاری حملوں کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں