طالبان وفد ایران میں وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کر رہا ہے

طالبان سیاسی دفتر کے صدر مولا عبدالغنی برادر کی قیادت کا وفد دفتر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر آیا ہے

1571304
طالبان وفد ایران میں وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کر رہا  ہے

افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات جاری رکھنے والی  طالبان تنظیم کے نمائندوں پر مشتمل اعلی سطحی وفد ایران کی دعوت پر صلاح مشورے کے لیے تہران پہنچ گیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک تحریری بیان میں بتا یا ہے کہ طالبان سیاسی دفتر کے صدر مولا عبدالغنی برادر کی قیادت کا وفد دفتر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر آیا ہے ۔

خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ طالبان وفد وزیر خارجہ جواد ظریف  سمیت ایرانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا

ایرانی ترجمان  ترجمان کے مطابق سلسلہ امن  اور اس سے متعلقہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں