عراق: بغداد میں خود کش بم دھماکے،درجنوں افراد ہلاک و زخمی
عراقی دارالحکومت ميں دوہرے خود کش دھماکوں ميں اب تک متعدد افراد کی ہلاکتوں کی خبر ملی ہے
1568494

عراقی دارالحکومت ميں دوہرے خود کش دھماکوں ميں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
يہ دھماکے وسطی بغداد کے باب الشرقی نامی علاقے کے بازار ميں آج سہ پہر ہوئے۔
اب تک 28 افراد کی ہلاکت اور73 کے زخمی ہونے کی تصديق ہو چکی ہے۔
حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں خود کش بمباروں نے بازار ميں يہ کارروائی اس وقت کی جب حفاظتی حکام ان کے تعاقب ميں تھے۔
متعللقہ خبریں

شام، جرابلس میں میزائل حملے میں تین شہری ہلاک 28 زخمی
بھاری تعداد میں ٹینکروں کو آگ لگنے سے شدت کے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں