شام، اسد قوتوں کے حملوں میں ایک 4 سالہ بچی جان بحق

ملکی انتظامیہ کی قوتوں نے  کل ادلیب کے جنوبی  دیہی علاقے ایرحہ  کے مرکزی علاقے کو توپ کے گولوں سے نشانہ بنایا

1523547
شام، اسد قوتوں کے حملوں میں ایک 4 سالہ بچی جان بحق

شام میں اسد قوتوں کے ادلیب پر  توپ کے گولوں سے حملے میں ایک 4 سالہ بچی اللہ کو پیاری ہو گئی۔

ملکی انتظامیہ کی قوتوں نے  کل ادلیب کے جنوبی  دیہی علاقے ایرحہ  کے مرکزی علاقے کو توپ کے گولوں سے نشانہ بنایا ۔

سول دفاع ٹیم کے  میڈیا  ذمہ دار  حسن الا احمد کا کہنا ہے کہ اس بمباری میں ایک 4 سالہ بچی جان بحق ہو گئی۔

 



متعللقہ خبریں