سعودی عرب: شاہ سلمان کی طرف سے نئی تقرریوں کا فیصلہ

سعودی فرماں روا  سلمان بن عبدالعزیز نے ملکت کی مشاورتی مجلس، علمائے وفد اور بعض دیگر فرائض سے متعلق نئی تقرریوں کا اعلان کیا ہے ۔

1511980
سعودی عرب: شاہ سلمان کی طرف سے نئی تقرریوں کا فیصلہ

سعودی فرماں روا  سلمان بن عبدالعزیز نے ملکت کی مشاورتی مجلس، علمائے وفد اور بعض دیگر فرائض سے متعلق نئی تقرریوں کا اعلان کیا ہے ۔

 سعودی خبر ایجنسی ایس پی اےکے مطابق، شاہ سلمان نے شیخ عبدالہ الشیخ کو 150 رکنی مشاورتی مجلس   کے چار سالہ  صدارتی فرائض سونپے ہین۔۔

 علاوہ ازیں شاہ سلمان نے  نئے فیصلوں کے تناظر میں مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ  کی زیر صدارت بیس رکنی علمائے وفد کی کونسل کی از سر نو تشکیل دینے اور  شاہی دیوان مشاورت  کےلیے شیخ غیاب الغیاب اور   عدالت اعلی  کی سربراہی کے لیے شیخ خالد بن  عبداللہ بن محمد اللاحیدان کو ذمے داری سونپی  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں