شام، ادلیب کے مختلف مقامات پر اسد قوتوں کی بھاری گولہ باری

ادلیب میں سول دفاعی تنظیم سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسد قوتوں کے الا بارا پر حملے میں ایک 65 سالہ عورت ہلاک جبکہ تین شہری زخمی ہو گئے

1506729
شام، ادلیب کے مختلف مقامات پر اسد قوتوں کی بھاری گولہ باری

شام میں اسد انتظامیہ  کے ادلیب کے ٹینسشن فری زون میں  راکٹ اور توپ کے گولوں سے حملوں میں ایک خاتون ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

ادلیب  سے منسلک کیفرن بل تحصیل میں متعین اسد قوتوں  اور ایرانی حمایت یافتہ غیر ملکی دہشت گرد گروہوں پر مشتمل انتظامیہ قوتوں نے ترکی اور روس کے مابین 5 مارچ کو طے پانے والے فائر بندی  معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے  ادلیب کے جبل زاویہ علاقے  سے منسلک الا بارہ، بیلیون، قنصفرا دیہاتوں پر بھاری تعداد میں راکٹ اور گولے داغے۔

ادلیب میں سول دفاعی تنظیم سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق اسد قوتوں کے الا بارا پر حملے میں ایک 65 سالہ عورت ہلاک جبکہ تین شہری زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں