لیبیا، طرابلس کے ایک عسکری گودام میں زور دار دھماکہ
ابتدائی معلومات کے مطابق اس دھماکے سے کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا
لیبیائی دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں واقع لیبیائی فوج کے ایک گولہ بارود گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔
عینی شاہدین سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دارالحکومت کے مغرب میں واقع جنزور علاقے کے ایک گودام میں زور دار دھماکہ ہوا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق اس دھماکے سے کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
اس دھماکے کے فوج سے منسلک صیدی بلال کیمپ میں رونما ہونے کا احتمال پایا جاتا ہے تو گودام میں موجود بعض راکٹوں کے قرب و جوار کے سول رہائشی مقامات پر گرنے کی اطلاعات ہیں۔
اس واقع کے بارے میں سرکاری اداروں کی جانب سے تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا۔
متعللقہ خبریں
شام، ایرانی حمایت یافتہ گروہوں کے فوجی ہوائی اڈے پر نامعلوم طیاروں کے متعدد حملے
اسرائیلی حکام یا شامی حکومت کی طرف سے ان حملوں کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا
امریکہ اور برطانیہ کے یمن پر فضائی حملے
امریکہ۔برطانیہ اتحاد کے طیاروں نے حدیدہ کے مغربی علاقے جبانہ پر 2 فضائی حملے کئے ہیں: المسیرہ