عراق:اربیل شہر میں واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب راکٹ حملے
عراق کے شہر اربیل میں ایک امریکی فوجی اڈے پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں البتہ ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
1500731

عراق کے شہر اربیل میں ایک امریکی فوجی اڈے پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں۔
ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
واضح رہے کہ اربیل میں اس نوعیت کے راکٹ حملے بہت کم ہوتے ہیں تاہم حالیہ کچھ عرصے کے دوران بغداد میں ایسے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی وجہ سے امریکہ نے بغداد میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔
متعللقہ خبریں

ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلر بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا
جہاز کی ملکیت اور عملے کی قومیت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں