ایران، پارکنگ لاٹ میں کھڑے 6 پیٹرول ٹینکروں میں دھماکہ

دھماکے  سے ٹینکر جل کر خاکستر ہو گئے تو شہر کی فضا  پر دھوئیں کے سیاہ بادل چھا گئے

1463236
ایران، پارکنگ لاٹ میں کھڑے 6 پیٹرول ٹینکروں میں دھماکہ

ایران کے مغربی  شہر کرمان شاہ میں ایک پارکنگ لاٹ میں کھڑے  پیٹرول ٹینکروں میں دھماکہ ہوا ہے، کہ جس کہ وجہ کا تاحال علم نہیں ہو سکا ۔

ایرانی سرکاری   ٹیلی ویژن  کی خبر کے مطابق  آج صبح دس بجے دولت آباد علاقے میں 6 ٹینکر دھماکے سے پھٹ گئے۔

دھماکے  سے ٹینکر جل کر خاکستر ہو گئے تو شہر کی فضا  پر دھوئیں کے سیاہ بادل چھا گئے۔

اس حادثے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاعات نہیں تو  آگ بجھانے والا عملہ آگ  پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

 



متعللقہ خبریں