اسرائیلی پولیس اسلامی اوقاف کے مدیر کو گرفتار کر کے لے گئی

اسلامی اوقاف  کے ایک عہدے دار کے مطابق، مقبوضہ مشرقی القدس   کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی میں اسرائیلی پولیس نے داخل ہوتے ہی ہمارے مدیر کو گرفتار کر لیا۔

1451440
اسرائیلی پولیس اسلامی اوقاف کے مدیر کو گرفتار کر کے لے گئی

اسرائیلی پولیس نے القدس  اوقاف اسلامی  سے منسلک مسجد الاقصی  کے انتظامی ادارے کے  مدیر بسام الحلاق کو گرفتار کر لیا ۔

اسلامی اوقاف  کے ایک عہدے دار کے مطابق، مقبوضہ مشرقی القدس   کے قدیم شہر میں واقع مسجد الاقصی میں اسرائیلی پولیس نے داخل ہوتے ہی ہمارے مدیر کو گرفتار کر لیا۔

اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر عہدےدار نے بتایا کہ ہمارے مدیر کی گرفتاری دراصل مسجد الاقصی کے جنوب مغرب میں واقع مروانی جامع مسجد کی تزیئن نو کے دوران عمل میں آئی ہے۔

اسرائیلی پولیس نے  اس واقعے پر کسی قسم کا تبصرہ نہیں کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں