ایران: آکسیجن ٹینک دھماکے سے پھٹ گیا،2 افراد ہلاک 3 زخمی

ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک آکسیجن ٹینک میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

1450419
ایران: آکسیجن ٹینک دھماکے سے پھٹ گیا،2 افراد ہلاک 3 زخمی

 ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک آکسیجن ٹینک میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

 ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق ، یہ دھماکہ باقر شہر کے علاقے میں واقع ایک    کارخانے میں آکسیجن ٹینک بھرنے کے دوران پیش آیا ۔

 گزشتہ شب ہوئے اس دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

 دھماکے کی وجہ سے اطراف کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

 



متعللقہ خبریں