ایران: صوبہ بلوچستان میں دھماکے کی آوازیں

ایران کی مہر خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ  سیستان -بلوچستان کے قصبے کورین میں  دھماکے کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں

1445970
ایران: صوبہ بلوچستان میں دھماکے کی آوازیں

ایران کی مہر خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ  سیستان -بلوچستان کے قصبے کورین میں  دھماکے کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔

امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ  یہ دھماکہ علاقے میں موجود کسی تنظیم کی کارستانی ہو سکتی ہے۔

 دوسری جناب تسنیم خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ یہ دھماکہ ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں