شمالی عراق میں دہشت گردوں نے ترک فوجی کو شہید کر دیا

جھڑپ میں علیحدگی پسند تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ان کے اسلحہ کے ہمراہ بے بس کر دیا گیا

1444287
شمالی عراق میں دہشت گردوں نے ترک فوجی کو شہید کر دیا

ترک مسلح افواج  کے شمالی عراق میں  پنجہ۔شیر آپریشن  علاقے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا۔

وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ’’ پنجہ۔شیر آپریشن  علاقے میں دہشت گردوں کےساتھ ہونے والے تصادم میں  ہمارا ایک بہادر فوجی جام شہادت نوش کر گیا  ہے، اس جھڑپ میں علیحدگی پسند تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ان کے اسلحہ کے ہمراہ بے بس کر دیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں