لیبیا، حفتر کے مقبوضہ علاقوں سے برآمد ہونے والی اجتماعی قبروں کے حوالے سے دلائل مل گئے

طرحونہ اور گرد و نواح کے علاقوں سے 11 اجتماعی قبروں کی دریافت  سے متعلق  اٹارنی  جنرل نے تازہ پیش رفت کا اعلان کیا ہے

1441434
لیبیا، حفتر کے مقبوضہ علاقوں سے برآمد ہونے والی اجتماعی قبروں کے حوالے سے دلائل مل گئے

عالمی فوجداری عدالت نے انکشاف کیا ہے کہ  لیبیا میں 11 اجتماعی قبروں کے حوالے سے جنگی جرم یا پھر انسانیت سوز جرائم سر زد کیے جانے کی دلیل پیش کرنے والے با اعتماد معلومات تک رسائی کر لی گئی  ہے۔

عالمی فوجداری عدالت کے اٹارنی جنرل فاتوو بن سودا نے تحریری بیان میں واضح کیا ہے کہ مشرقی لیبیا میں غیر قانونی مسلح قوتوں کے لیڈر خلیفہ حفتر سے منسلک عسکریت پسندوں سے پاک کیے جانے والے  طرحونہ اور گرد و نواح کے علاقوں سے 11 اجتماعی قبروں کی دریافت  سے متعلق  اٹارنی  جنرل کے دفتر کو با اعتماد اثبات ملے گئے ہیں۔

گو کہ لیبیا عالمی فوجداری عدالت کے بانی معاہدے روم حیثیت کا فریق نہیں ہے تو بھی عدالت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی  قرار داد کی روشنی میں  لیبیا میں سر زد ہونے والے جرائم کی تحقیقات کرنے کے اختیارات حاصل کر لیے تھے ۔

 

 



متعللقہ خبریں