عراق: امریکی فوجیوں کی بیس پر میزائل حملہ

بغداد کے شمال میں تاجی فوجی بیس پر کہ جہاں امریکی فوجی موجود ہیں 2 عدد کٹیاشا میزائل پھینکے گئے

1435474
عراق: امریکی فوجیوں کی بیس پر میزائل حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں تاجی فوجی بیس پر کہ جہاں امریکی فوجی موجود ہیں میزائل حملہ کیا گیا۔

عراقی حکومت سے منسلک سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں تاجی فوجی بیس پر کہ جہاں امریکی فوجی موجود ہیں 2 عدد کٹیاشا میزائل پھینکے گئے۔

تاجی فوجی بیس پر عراق کولیشن فورسز متعین ہیں اور حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بیان کے مطابق امریکہ اور عراقی سکیورٹی فورسز نے حملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کروا دیا ہے۔



متعللقہ خبریں