شام، ادلیب میں ایمبولینس پر بم حملے میں ایک ترک فوجی شہید

ادلیب میں 5 جون کو بکتر بند ایمبولینس پر حملے کے دوران ایک  ترک بہادر فوجی اللہ کو پیارا ہو گیا

1430531
شام، ادلیب میں ایمبولینس پر بم حملے میں ایک ترک فوجی شہید

شامی شہر ادلیب میں بکتر ایمبولینس  پر حملے  میں ایک فوجی جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

وزارت ِ دفاع سے جاری کردہ تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ’’ادلیب میں 5 جون کو بکتر بند ایمبولینس پر حملے کے دوران ایک  ترک بہادر فوجی اللہ کو پیارا ہو گیا، جبکہ اس کے دو مسلح ساتھی زخمی ہو گئے۔ علاقے میں تعین کردہ اہداف پر فی الفور  بمباری کرتے ہوئے  اس مذموم حرکت کا جواب دیا گیا ہے۔‘‘



متعللقہ خبریں