ایران کا مال بردار بحری جہاز عراق کے قریب ڈوب گیا

مقامی ذرائع کے مطابق، خلیج بصرہ  کی خر عبداللہ  نامی کینال  میں داخلے کے دوران  "بہہ بہان" نامی ایرانی جہاز نامعلوم  سبب کے تحت گزشتہ شب ڈوب گیا

1429889
ایران کا مال بردار بحری جہاز عراق کے قریب ڈوب  گیا

 ایران کا ایک مال بردار بحری جہاز عراقی سمندری حدود میں غرقاب ہو گیا ہے جس میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ جہاز کے عملے کے 4 افراد بچا لیے گئے ہیں جبکہ باقی کی تلاش جاری ہے۔

 مقامی ذرائع کے مطابق، خلیج بصرہ  کی خر عبداللہ  نامی کینال  میں داخلے کے دوران  "بہہ بہان" نامی ایرانی جہاز نامعلوم  سبب کے تحت گزشتہ شب ڈوب گیا جو کہ سرمایک سامان لے کر جا رہا تھا۔

 عراقی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بصرہ کے گورنر اور سابق وزیر مواصلات کاظم فنجان نے بتایا کہ جہاز کے عملے  کے 4 افراد بچا لیے گئے ہیں جبکہ باقی 5 کی تلاش جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں