روس نے جدید ترین مگ-29 جنگی طیارے شام کے حوالے کر دیئے

شام میں متعین روسی سفارت خانے نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں   اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ ان طیاروں کی دوسری  کھیپ دو طرفہ تعاون کے نتیجے میں فراہم کر دی گئی ہے

1429510
روس نے جدید ترین مگ-29 جنگی طیارے شام کے حوالے کر دیئے

 شام میں متعین روسی سفارت خانے نے کہا ہے کہ  ہم نے اسد انتظامیہ کو  جدیہد نسل کے مگ 29 جنگی طیارے فراہم کر دیئے ہیں۔

 روسی سفارت خانے  نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں   اس بات کی تصدیق کی اور کہا کہ ان طیاروں کی دوسری  کھیپ دو طرفہ تعاون کے نتیجے میں فراہم کر دی گئی ہے۔

اسد انتظامیہ کی خبر ایجنسی سانا نے گزشتہ دنوں  یہ خبر دی تھی کہ اسد فوج  روس سے  جدید مگ 29 طیارے خرید رہی ہے جو کہ جلد ہی شامی فضائیہ میں شامل ہو جائیں گے۔



متعللقہ خبریں