ایران میں مسلح گروہ اور حفاظتی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ،3 فوجی ہلاک

ایرانی سرکاری خبر ایجنسی  ایران کے مطابق، مغربی آذربائیجان کے شہر  سردشت کے مضافات میں ایرانی سرحدی محافظوں اور مسلح گروہوں کے درمیان  یہ جھڑپ ہوئی جس میںں3 ایرانی فوجی ہلاک ہو گئے

1425657
ایران میں مسلح گروہ اور حفاظتی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ،3 فوجی ہلاک

شمال مغربی ایران میں حفاظتی اہلکاروں اور مسلح گروہ کے درمیان جھڑپ میں 3 ایرانی فوجی ہلاک ہو گئے۔

 ایرانی سرکاری خبر ایجنسی  ایران کے مطابق، مغربی آذربائیجان کے شہر  سردشت کے مضافات میں ایرانی سرحدی محافظوں اور مسلح گروہوں کے درمیان  یہ جھڑپ ہوئی ۔

دوسری جانب عراقی سرحد کے قریب  بھی ایک جھڑپ میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہونے کی اطلاع دی گئی  ہے۔

 اس سے پیشتر بھی علاقے میں ایرانی فوجیوں  اور  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کی ایرانی شاخ PEJAK کے درمیان جھڑپیں ہوئی تھیں۔



متعللقہ خبریں