آزادی فلسطین کےلیے لڑنا "اسلامی فریضہ" ہے:ایرانی رہبر اعلی

يوم القدس کے موقع پر انہوں نے مزيد کہا کہ فلسطين کے ليے جاری جدو جہد کا مقصد مکمل اس کی آزادی اور فلسطينیوں کی اپنی آبائی زمين پر واپسی ہے

1421967
آزادی فلسطین کےلیے لڑنا "اسلامی فریضہ" ہے:ایرانی رہبر اعلی

ايرانی رہبر اعلی آيت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے ايک بيان ميں کہا ہے کہ فلسطين کی آزادی کے ليے لڑنا "اسلامی فریضہ ہے ۔
 خامنہ ای کی يہ تقرير ايران ميں ٹيلی وژن پر براہ راست نشر کی گئی۔ 
يوم القدس کے موقع پر انہوں نے مزيد کہا کہ فلسطين کے ليے جاری جدو جہد کا مقصد مکمل فلسطينی سرزمين کی آزادی اور فلسطینیوں  کی اپنی آبائی زمين پر واپسی ہے۔ 
واضح رہے کہ يہ پہلا موقع ہے کہ يوم القدس کے موقع پر علی خامنہ ای نے باقاعدہ تقرير کی ہے۔ 
فلسطينيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی اور اسرائيل کی مخالفت ميں ايران ميں يوم القدس منانے کی روايت سن 1979 ميں آيت اللہ روح اللہ خمينی نے شروع کی تھی۔



متعللقہ خبریں