اسرائیل میں ہنگامی بنیادوں پر حکومت کے قیام کا فیصلہ

اسرائیل کی اعلٰی ترین عدالت نے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو اور بینی گینٹس کو طے شدہ ہنگامی حکومت قائم کرنے کی اجازت دے دی ہے

1412807
اسرائیل میں ہنگامی بنیادوں پر حکومت کے قیام کا فیصلہ

اسرائیل کی اعلٰی ترین عدالت نے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو اور بینی گینٹس کو طے شدہ ہنگامی حکومت قائم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
 نیتن یاہو اور گینٹس کے مطابق، کابینہ تیرہ مئی کو حلف اٹھائے گی۔

عدالت میں اس معاملے پر بحث ہوئی کہ بدعنوانی کے الزامات کے باوجود کیا نیتن یاہو وزارت عظمی کا منصب سنبھال سکتے ہیں۔

اس دوران ججوں نے نیتن یاہو کی قدامت پسند لیکود پارٹی اور گینٹس کی بلو اینڈ وائٹ پارٹی کے مابین طے پانے والے حکومتی معاہدے کا جائزہ لیا۔ 
واضح رہے کہ گینٹس ملکی فوج کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں



متعللقہ خبریں