شام: عفرین میں پی کے کے کا حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

شام کے عفرین  نامی علاقے میں   علیحدگی پسند تنظِم پی کےےکے کے ببم حملے میں ہلاکشدگان شہریوں کی تعداد چالیس ہو گئی ہے جن میں  گیارہ  بچے بھی شامل ہیں

1407092
شام: عفرین میں پی کے کے کا حملہ،درجنوں ہلاک و زخمی

شام کے عفرین  نامی علاقے میں   علیحدگی پسند تنظِم پی کےےکے کے ببم حملے میں ہلاکشدگان شہریوں کی تعداد چالیس ہو گئی ہے جن میں  گیارہ  بچے بھی شامل ہیں۔
ترک وزارت  دفاع کے مطابق،دہشتگردوں نے  عفرین کے مرکز  واقع راجو نامی سڑک پر  بم سے لدے آئل ٹینکر سے   اس وقت حملہ کیا جب وہاں لوگوں کا جم غفیر موجود تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ  انسان دشمن پی کےکے نے عفرین میں شہریوں کو نشانہ بنایا  جن میں  گیارہ بچوں سمیت  چالیس افراد ہلاک اور  سینتالیس زخمی  ہو گئے۔



متعللقہ خبریں