سعودی عرب اپنے ڈراؤن خود تیار کرے گا

سال 2021 میں 6 ڈراؤن، 5 برسوں میں40  ڈراؤنز کی تیاری کا ہدف مقرر

1406683
سعودی عرب   اپنے ڈراؤن خود تیار کرے گا

سعودی انتظامیہ  نے ڈراؤنز کی تیاری کاآغاز  کرنے کی اطلاع دی ہے۔

عسکری  صنعتی  ڈائریکٹریٹ  جنرل   کی جانب سے   ٹویٹر کے ذریعے جاری کردہ اعلان میں  واضح کیا گیا ہے کہ سال 2021 میں 6 ڈراؤن، 5 برسوں میں40  ڈراؤنز کی تیاری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ تا ہم  اس حوالے سے  تفصیلات فراہم نہیں کی گئی۔

سعودی خبر  ایجنسی ایس پی اے کے مطابق 750 ملین  ریال کی سرمایہ کاری   کے حامل اس   منصوبے  کو سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں فعال بنانے  کی منصوبہ  بندی کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں