"مصر میں ہنگامی حالت" صدر نے 3ماہ کی توسیع کر دی

سرکاری گزٹ کے مطابق، اس حالت کا نفاذ کل شب ایک بجے سے ہوگا،جس کا مقصد  مسلح افواج اور حفاظتی اداروں ،ملکی سلامتی ،سرکاری و نجی املاک اور عوام کے  جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا  ہے

1406928
"مصر میں ہنگامی حالت" صدر نے 3ماہ کی توسیع کر دی

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں تین ماہ کےلیے  ہنگامی حالت  کا اعلان کر دیا ہے۔

 سرکاری گزٹ کے مطابق، اس حالت کا نفاذ کل شب ایک بجے سے ہوگا،جس کا مقصد  مسلح افواج اور حفاظتی اداروں ،ملکی سلامتی ،سرکاری و نجی املاک اور عوام کے  جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا  ہے 

علاوہ ازیں اس قانون کے تحت  ملک میں  طی ملازمین کے شعبے کو بھی کورونا کے باعث مزید سہولتیں دینے کا اعلان کیا گیاہے۔

 



متعللقہ خبریں