تیل کی قیمتوں میں شدید مندی نے ایرانی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے، صدر روحانی

ایرانی خبر ایجنسی  کی خبر کے مطابق  صدر  روحانی نے تہران میں کابینہ کے اجلاس میں تیل کے نرخوں میں شدید مندی  پر اپنے جائزے پیش کیے

1403472
تیل کی قیمتوں میں شدید مندی نے ایرانی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے، صدر روحانی

ایرانی صدر حسن  روحانی  کا کہنا ہے کہ وبا کی بنا پر تیل کے نرخوں میں سخت گراوٹ سے ہمیں شدید نقصان پہنچا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی  کی خبر کے مطابق  صدر  روحانی نے تہران میں کابینہ کے اجلاس میں تیل کے نرخوں میں شدید مندی  پر اپنے جائزے پیش کیے۔

امریکی پابندیوں کے باعث ملک کی تیل کی فروخت  میں کمی آنے پر توجہ مبذول کرانے والے روحانی کا کہنا ہے کہ   تیل کے نرخوں میں سخت  گراوٹ نے دیگر پیدا کنندگان ممالک کی طرح ایران کو بھی متاثر کیا ہے۔

 کووڈ۔ 19  وبا نے ممالک کی معیشت کو تہس نہس کر رکھا ہے  حتی اس نے اقتصادی تخمینوں پر بھی کاری ضرب لگائی ہے۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں