شام: PKK/YPG کے 6 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 6 دہشت گردوں کی چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1383928
شام: PKK/YPG کے 6 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 6 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 6 دہشت گردوں کی طرف سے چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کو ہمارے دلیر کمانڈوز کے کامیاب آپریشن سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ آپریشن میں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ علاقے میں ہمارے آپریشن بلا تعطل جاری ہیں"۔



متعللقہ خبریں